پاکستان

دہشت گرداب بھی کبھی کبھی سراٹھاتے ہیں،جو کچل دیا جائےگا،وزیراعظم

کو ئٹہ:ماضی میں پاکستان دہشتگردی سے بہت زیادہ متاثرہوا، وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ عظیم قربانیوں کےنتیجےمیں بلوچستان سمیت پورےملک میں امن وامان قائم کیا،ایک منظم دہشتگردی کی لہرنےپورےملک کو اپنی لپیٹ میں لےلیا تھا،دہشت گرداب بھی کبھی کبھی سراٹھاتے ہیں،جو کچل دیا جائےگا،وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 9 مئی کو ریڈیوپاکستان کو تباہ کردیاگیا،جی ایچ کیوپرحملہ کیاگیا،،، لاہور میں جناح ہاؤس کوجلا کرراکھ بنا دیاگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button