پاکستان

عمران خان کیخلاف 8 مقدمات معاملے پر تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سےعمران خان کے 8 مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کے معاملے پر تفصیلی فیصلہ جاری ،جج راجہ جواد عباس حسن نے 2 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔ آئی ٹی نے عمران خان کو تفتیش میں معاونت کیلئے نوٹسز جاری کئے ،پراسیکیوٹر کیمطابق نوٹسز کے باوجود عمران خان شامل تفتیش نہیں ہوئے، جے آئی ٹی عمران خان کو زمان پارک میں شامل تفتیش کرلے ،فریقین عمران خان کے درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری پر دلائل کیلئے 8 جون کو عدالت پیشہونے کا حکم۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button