اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔آج صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 34 ویں نیشنل گیم کی اختتامی تقریب میں شرکت کے لیے کوئٹہ جائیں گے اور وزیراعظم شہباز شریف سیاسی رہنماوں سمیت مختلف وفود سے ملاقاتوں کے لیے کوئٹہ کا دورہ کریں گے ،شہبازشریف وزیراعلیٰ بلوچستان سمیت دیگر وفود سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔
0 2 Less than a minute