پاکستانکشمیر

کشمیر سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں گرد آلود ہوائیں ،بارش، ژالہ باری کا امکان

اسلام آباد: آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا،محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنےکا امکان اسلام آباد میں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے کشمیر ، بالائی پنجاب ، خیبر پختونحوا سندھ میں گرد آلود ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقا مات پر ژالہ باری کا امکان، مشرقی وجنوبی بلوچستان اوروسطی سندھ میں گرد آلود ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقا مات پر ژالہ باری کا امکان، زیریں سندھ میں شدید آندھی،گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ،زیریں سندھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش اورچند مقا مات پر موسلادھار بارش کا امکان ،محکمہ موسمیات ملک کے میدانی اضلاع میں آندھی چلنے کا امکان ، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button