اہم خبرپاکستانتازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کے لیے منظور کیے گئے پروگرام کے حوالے سے اپنے خطاب میں قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button