پاکستان

نیوکلیئر سکیورٹی انڈیکس 2023جاری، پاکستان بھارت سمیت کئی ممالک سے بہتر ملک قرار

اسلام آباد:نیوکلیئر سکیورٹی انڈیکس 2023ء، نیوکلیئر سکیورٹی انڈیکس کے مطابق پاکستان بھارت سمیت کئی ممالک سے بہتر ملک قرار، جوہری مواد کی حفاظت میں پاکستان نے بھارت، ایران سمیت کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیاجوہری مواد کی حفاظت میں پاکستان کا نمبر 19 ہے، نیوکلیئر سکیورٹی انڈیکس میں پاکستان کے جوہری مواد کی حفاظت میں مزید تین پوائنٹس کا اضافہ، اسکور 49 پر پہنچ گیا، نیوکلیئر سکیورٹی انڈیکس کے مطابق بھارت کے جوہری مواد کی حفاظت کے پوائنٹس کا اسکور بدستور 40 ہے،جوہری سہولیات کی حفاظت میں بھی پاکستان نے بھارت، ایران، میکسیکو، جنوبی افریقہ، مصر سمیت کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا۔جوہری سہولیات کی حفاظت میں پاکستان روس اور اسرائیل کے ساتھ 32 نمبر پر ہے،جوہری سہولیات کی حفاظت میں پاکستان کا اسکور 61 جبکہ بھارت کا 52 ہے،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button