پاکستان

بجلی بلوں میں اضافی ٹیکسز،وکلاء نے بھی سڑکوں پر آنے کی دھمکی دیدی

پشاور:بجلی بلوں 13 اقسام کے اضافی ٹیکسز غیر قانونی اور غیر آئینی ہے، ڈسٹرکٹ بار پشاور کے مطابق ایک طرف عوام بھوک افلاس سے مر رہی ہے تو دوسری جانب سٹریٹ کرائمز اور مہنگائی نے عوام کا جینا حرام کردیا ہے، حکومت اپنی شاہ خرچیاں عام عوام پر نہ ڈالیں، حکومت اشرافیہ کو دی جانے والے مفت پیٹرول اور بجلی فوری طور پر ختم کریں،حکومت بجلی بلوں میں اضافی ٹیکسز واپس لیں ورنہ ستمبر کے پہلے سے وکلاء سڑکوں پر نکل آئیں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button