پاکستان

راولپنڈی میں ڈینگی وائر س تیزی سے پھیلنے لگا

راولپنڈی:راولپنڈی میں ڈینگی وائر س تیزی سے پھیلنے لگا ،ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مزید اضافہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 11 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کی گئی ۔ ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 272 تک پہنچ گئی ۔ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد ہولی فیملی، ڈی ایچ کیو اور بے نظیر بھٹوہپستال میں زیر علاج ۔ڈینگی ایس او پی کی خلاف ورزی پر 13 مقدمات درج جبکہ 1 عمارت کو سیل کیا گیا2 چالان ٹکٹ جاری اور 61 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ۔مجموعی طور پر 2249 مقدمات درج اور 474 عمارتوں کو سیل کیا گیا۔ 720 چالان ٹکٹ جاری اور 35 لاکھ 34 ہزار روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button