پاکستان

بلوچستان اسمبلی کے دو ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد / کوئٹہ: الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے دو ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔پی بی 20 خضدار سے بی این پی کے جہانزیب مینگل اور پی بی22 لسبیلہ سے ن لیگ کے محمد زریں مگسی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔دونوں امیدوار ضمنی انتخابات میں کامیاب ہوئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button