پاکستانتازہ ترین

موٹر وے پر پھنسا تھا، جلسے میں نہیں پہنچ سکا، اسد قیصر نے مزید کیا کہا ؟جانیں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ میں موٹر وے پر پھنس گیا اور جلسے میں نہیں پہنچ سکا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے کہا تھا کہ 7 بجے تک جلسہ ختم کر دیں گے، لیکن سڑکیں بلاک کر دی گئیں۔ اسد قیصر نے کہا کہ ہم امن و امان خراب نہیں کرنا چاہتے، آئینی اور قانونی راستہ اختیار کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button