کاروبار

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کیے ہیں۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے اپنے طریقہ کار کے مطابق معاہدے کی منظوری دینی ہے۔واضح رہے کہ ایگزیکٹو بورڈ سے آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کے بعد دیگر مالیاتی اداروں کی جانب سے فنڈنگ ​​میں اضافہ ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button