پاکستانتازہ ترین

ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن کے غیر ملکیوں سے روابط کے ثبوت سامنے آگئے

ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن کے غیر ملکیوں سے روابط کے ثبوت سامنے آگئے

اسلام آباد پی ٹی آئی میڈیا ڈویژن پر چھاپے کے دوران تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کے غیر ملکی شخصیات سے روابط کے شواہد سامنے آگئے۔ بین الاقوامی جریدے انٹرسیپٹ کے صحافی حسن اور رین گرم واٹس ایپ کے ذریعے رابطے میں تھے۔ معتبر ذرائع نے بتایا کہ رؤف حسن اور رین گرم کا جنوری 2024 میں باقاعدہ رابطہ ہوا تھا، ٹی آئی کی جانب سے 15 مئی کو لکھے گئے مواد کی تصدیق کی جائے، پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف مضامین اسی عرصے میں لکھے گئے۔ذرائع نے مزید بتایا کہ یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ رؤف حسن نے رین گرم کو 21 جنوری کو ہونے والی ورچوئل میٹنگ میں شرکت کی دعوت دی، رین گرم نے 9 اگست 2023 کو سائفر پر مبنی ایک مضمون لکھا۔ کو بنیاد بنا کر لکھے گئے آرٹیکل میں پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button