پاکستان

راوی میں سیلاب کا خطرہ نہیں،نگرا ن وزیر اعلی پنجا ب محسن نقوی

لاہور: نگرا ن وزیر اعلی پنجا ب محسن نقوی نے کہا کہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر تمام دریاؤں کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے،راوی میں سیلاب کا خطرہ نہیں ،راوی کنارے موجود آبادیوں کا محفوظ مقامات کی جانب انخلا جاری ہے تفصیلات کے مطابق انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ متعلقہ محکموں کے فلڈ ریلیف کیمپ قائم کردئیے گئے،ضلع بھرمیں ممکنہ سیلاب سے بچاؤکے لئے ہنگامی صورتحال نافذ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button