پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 10اپریل 2023 کو دن 11 بجے کے بجائے 22 مارچ کو سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔
اسپیکر قومی اسمبلی نے مشترکہ اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی پارلیمنٹ کے جوائنٹ سیٹنگز رولز 1973 کے قاعدہ 4 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے لاتے ہوئے کی ہے۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری۔
0 7 Less than a minute