پاکستان

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 10 اپریل کے بجائے 22مارچ کو منعقد ہو گا۔

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 10اپریل 2023 کو دن 11 بجے کے بجائے 22 مارچ کو سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔
اسپیکر قومی اسمبلی نے مشترکہ اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی پارلیمنٹ کے جوائنٹ سیٹنگز رولز 1973 کے قاعدہ 4 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے لاتے ہوئے کی ہے۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button