موسم

ملک میں مون سون کا نیا سلسلہ داخل ، پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد: ملک بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ، پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ، نیا بارشوں کا سلسلہ 23 جولائی تک جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون ہوائیں ،ملک کے وسطی اور بلائی علاقوں بارشوں کا سبب بنیں گی، بارشوں کے نئے سلسلے سے کرکراچی، ٹھٹہ ،حیدرآباد ،اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، کشمیر اورگلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button