موسم

ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواوں کیساتھ بارش کا امکان،محکمہ موسمیات

اسلام آباد: ملک کےبیشتر میدانی میں موسم گرم اور مرطوب،اسلام آبادمیں دن کے اوقات میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ اسلام آباد میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خطہ پوٹھوہار، شما ل مشرقی پنجاب میں چند مقامات پرتیز ہوائوں کے ساتھ بارش کی توقع ۔ کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ محکمہ موسمیات نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 اوردالبندین میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ رہا ۔ جبکہ مظفرآباد و گردونواح میں مطلع ابرآلودمظفرآباد:شہر کا درجہ حرارت 36سینٹی گریڈ ریکارڈ مظفرآباد:آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم گرم اور متعدل رہنے کا امکان۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button