روس نے ایک بڑا حملہ کیا اور یوکرین کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو تباہ کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس حملے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ 3 ماہ میں یوکرائنی توانائی کے شعبے پر روس کا آٹھواں حملہ ہے۔یوکرین کی وزارت توانائی کے مطابق روسی حملے سے جنوب مغرب میں کئی تنصیبات کو نقصان پہنچا۔
0 0 Less than a minute