اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کیے ہیں۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے اپنے طریقہ کار کے مطابق معاہدے کی منظوری دینی ہے۔واضح رہے کہ ایگزیکٹو بورڈ سے آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کے بعد دیگر مالیاتی اداروں کی جانب سے فنڈنگ میں اضافہ ہوگا۔
0 0 Less than a minute