
لاہور(بیورو رپورٹ) درخواست گزاروں کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے۔عدالت نے دونوں حلقوں میں ضمنی انتخابات کی منسوخی کے معاملے پر الیکشن کمیشن سے 12 اپریل کو جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائی کورٹ نے حکم امتناعی کی درخواست پر بھی الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔



