Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
پاکستان

سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ حکومت کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔سیکرٹری تعلیم کی جانب سے 2 ماہ کی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 31 جولائی تک تعطیلات ہوں گی۔سندھ حکومت کے مطابق تعلیمی اداروں میں تعطیلات اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق دی جارہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button