Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
دلہن سے اجتماعی زیادتی ۔۔۔!!! ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار، معاملہ کیاہے؟خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے - Dailyghaznavi
بڑی خبر

دلہن سے اجتماعی زیادتی ۔۔۔!!! ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار، معاملہ کیاہے؟خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

ملتان(نیو زڈیسک) پولیس نے دلہن سے زیادتی کے کیس کے ایک ملزم کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔پولیس کے مطابق شجاع آباد میں پولیس مقابلے کے دوران دلہن سے اجتماعی زیادتی کے کیس کے ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ دلہن سے زیادتی کیس کے دوملزمان پہلے ہی مقابلے میں مارے جاچکے ہیں۔خیال رہے کہ ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں دلہن سے شادی کی رات اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا تھا۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سٹی پولیس آفیسر منیر مسعود کا کہنا تھا  کہ یہ کہنا بالکل غلط ہے کہ واقعہ ذاتی نوعیت کا ہے کیوں کہ اجتماعی زیادتی ثابت ہوئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button