پاکستان

دہشت گرد چھُپ کر ہی عدالت آتے ہیں،وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا کہ دہشت گرد چھُپ کر ہی عدالت آتے ہیں، وہ وقت دور نہیں کہ منہ چھپا کر آنا پڑے گا، پولیس کے سر توڑنے، پٹرول بم پھینکنے، جوڈیشل کمپلیکس پہ مسلح جتھوں سے حملہ آور ہونے کے بعد بیوی تمہاری ڈر گئی؟ مریم نواز کے نیب سیل میں کیمرہ لگا کر اپنے موبائل پہ دیکھتے تھے، اُس وقت شرم اور حیا تھی؟ وفاقی وزیر نے کہا کہ مریم نواز کے بیڈروم میں رات کوگھسنے کا آرڈر دیتے ہوئے تمھیں شرم آئی تھی؟شہباز شریف کی بیٹی کےگھر نیب کوحملہ کرنیکاحکم دیتےشرم آئی ؟فریال تالپور کوعید پر ہسپتال سےگھسیٹ کر لاتے ہوئے اورمسجدِ نبوی اورلندن میں مجھ پرحملہ کراتےشرم آئی؟ پنکی باجی کو ہیرے،انگوٹھیاں لیتےڈرلگا اور چیخیں نکلتی تھیں؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button