کاروبار

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100روپے کی کمی ہو گئی ،سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 4ہزار 200روپے ہوگئی،10گرام سونے کی قیمت میں 2ہزار658روپے کی کمی،10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 75ہزار 68روپے ہوگئی،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button