Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
وکلا تک رسائی نہ دینے کا بیان، حکومت عمران خان کے حکومت نے جیل کی تصاویر عدالت میں پیش کردیں
بڑی خبرتازہ ترین

وکلا تک رسائی نہ دینے کا بیان، حکومت نے عمران خان کی جیل کی تصاویر عدالت میں پیش کردیں

وکلا تک رسائی نہ دینے کا بیان، حکومت نے عمران خان کی جیل کی تصاویر عدالت میں پیش کردیں

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے نیب ترمیمی کیس میں وکلا تک رسائی نہ دینے کے بیان کی تردید کردی۔ وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے موقف کی تردید کے لیے اضافی دستاویزات عدالت میں جمع کرا دی ہیں، ان دستاویزات کے ساتھ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلا سے ملاقات کی تصاویر بھی شامل ہیں۔ سرکاری حکام کے مطابق پی ٹی آئی بانی کا قید تنہائی میں ہونے کا موقف بھی غلط ہے، ان سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست بھی سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی ہے۔حکومت کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے وکلا کو سپریم کورٹ میں رسائی نہ دینے کا موقف اختیار کیا ہے۔ حکومتی نمائندوں کے مطابق پی ٹی آئی بانی کو جیل میں کتابیں، ایئر کنڈیشنر اور ٹی وی سمیت تمام ضروری سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button