کھیل

محمد حارث نے پاک افغان سیریز ہارنے کا ذمہ دار خود کوقرار دیدیا

شارجہ(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹس مین محمد حارث نے پاک افغان سیریز ہارنے کا ذمہ دار خود کو قرار دیدیا، ٹویٹر پر اعتراف بھی کرلیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی محمد حارث نے کہا کہ اس تجربے سے ہم سیکھیں گے اور مستقبل میں اچھا کھیلیں گے،مجھے افسوس ہے میں نے ٹیم کو اچھا آغاز فراہم نہیں کیا ،افغانستان نے 3 میچز کی سیریز 1-2 سے جیت لی ، واضح رہے کہ 3 میچز میں محمد حارث صرف 22 رنز ہی بنا سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button