پاکستان

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کارکنوں پر ایک مقدمہ درج کرلیا، 36 کارکنوں کے نام شامل

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ آمد پر ایک اور مقدمہ درج ۔ وفاقی حکومت کی مدعیت میں اسلام آباد ہائی کورٹ آمد پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کیا گیا ، ہائیکورٹ کے قریب منع کرنے کے باوجود ملوث افراد نے نعرے بازی کی۔مقدمے میں تحریک انصاف کے 36 کارکنوں کو نامزد کیا گیا ، پولیس کا کہنا تھا کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے، پولیس نے اب ان کارکنوں کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔اسلام آباد پولیس نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی پیشی کے موقع پر درجنوں کارکنوں کو حراست میں لیا تھا،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button