اہم خبرپاکستانتازہ ترین

پنجاب اور خیبرپختونخواانتخابات ملتوی کیس ، سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کا کیس ، سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی کیس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ ساڑھے 11 بجے سماعت کرے گا جسٹس امین الدین خان ، جسٹس جمال مندوخیل ، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختربینچ میں شامل ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے وفاق، الیکشن کمیشن اور اٹارنی جنرل ،پنجاب اور خیبرپختونخوا کی نگران حکومتوں سمیت تمام فریقیں کو نوٹسز جاری کیے تھے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button