Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
خیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں ہلکی بارش کی توقع: محکمہ موسمیات - Dailyghaznavi
بڑی خبر

خیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں ہلکی بارش کی توقع: محکمہ موسمیات

لاہور: موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں ہلکی بارش کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج چترال، دیر، سوات اور کوہستان میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان میں بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔ اسلام آباد، کشمیر اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بھی موسم سرد رہنے کی پیشگوئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button