پاکستان

کرپشن کیس، سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب طارق گجر گرفتار

ڈی آئی خان(نیوزڈیسک) سرکاری رقبے پر قبضہ کیس، سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب طارق زمان گجر کواینٹی کرپشن ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔طارق زمان گجر کو ڈیرہ غازی خان سے گرفتار کیا گیا۔ انٹی کرپشن ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے طارق زمان گجر کیساتھ سابق چیف آفیسر ضلع کونسل چوہدری ارشد کو بھی حراست میں لے کر حوالات میں بند کردیا ۔ طارق گجرپیشی کا نوٹس ملنے پرڈائریکٹر اینٹی کرپشن خرم پرویز کے دفتر میں پیش ہوئے جنہیں موقع پر ہی ٹیم نے گرفتار کرلیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button