پاکستان

عمران خان نے چین کے وزیرِ خارجہ کو دیکھ کراحتجاج کی کال دی ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب یہ بیان دینا کہ عمران خان نے چین کے وزیرِ خارجہ کو دیکھ کراحتجاج کی کال دی انتہائی قابل غور ہے ، وزیر اطلاعات کے اس بعد کے بعد حکومت کو عمران خان کے جلسوں کے ریکارڈ چیک کرنے کے چاہیے کہ عمران خان کب کب جلسے کئے اور ان جلسوں کے وجہ سے معیشت کو کتنا نقصان ہوا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button