پاکستان

ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا واحد راستہ الیکشن ہے ، عمران خان

لاہور(سپیشل رپورٹر) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ملک میں الیکشن نہیں ہوں گے ملک بحرانوں سے نہیں نکل پائے گا، انہوں نے مزید کہا
ملک کو مشکل سے نکالنے کا ایمرجنسی پلان بنایا ہوا ہے، چیئر مین پی ٹی آئی نے 14 مئی تک جلسے کرنے کا اعلان بھی کردیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button