دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

بھارت ، مہنگے سمارٹ فونز کی فروخت میں اضافہ ،سستے فون بیچنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت میں مہنگے سمارٹ فونز کی فروخت میں اضافہ لیکن غریب طبقہ سستے فون بھی خریدنے سے قاصر ، اعداد و شمار کے مطابق بھارت میں اسمارٹ فون کی فروخت 2019 کے بعد سے کم ترین سطح پہنچ گئی ہے ، پاکستان بھارت سمیت پوری دنیا مہنگائی کاشکار ہے امیر امیر تر اور غریب مزید غریب تر ہو رہا ہے ۔ایپل نے بھارت میں اپنے 2 نئے سٹورز کھولے ہیں جو منافعے میں جا رہے ہیں لیکن سستے فون بیچنے والی کمپنیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button