پاکستان

ہلاکتوں میں اضافہ، حکومت نے عیدالاضحیٰ پر کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ہلاکتوں میں اضافہ حکومت نے عیدالاضحیٰ پر کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا ۔محکمہ صحت کی طرف سے جاری کردہ ایڈوائرزی کے مطابق نے احتیاطی تدابیر کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی کیو نکہ یہ وائرس جانوروں سے ہی پھیلاتا ہے ، اس لیے کانگو وائرس سے متاثرہ جانور سے انسانوں میں منتقل ہونے کے خدشات ہیں۔انسان کو ہونے والے زخموں سے کانگو وائرس انسانی جسم میں داخل ہو سکتا ہے ۔ جہاں جہاں کانگو وائرس پھیلنے کا خطرہ ہے حکومت نے ملحقہ اسپتالوں میں آئسولیشن وارڈ قائم کرنے کا حکم جاری کردیا ۔ کانگو وائرس سے بچاؤکے لیے مویشی منڈی میں آگاہی مہم بھی چلائی جائے گی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button