چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد کی ہدایات پر جی نائن مرکز میں تجاوزات آپریشن
چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد تجاوزات آپریشن پر ہدایت دی
ریٹائرڈ کیپٹن ڈی ایم اے سید علی کو آپریشن کامیاب بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایات جاری کی گئی .
ڈی ایم اے کے ایم پی او ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ روز بھی جی نائن مرکز سے تجاوزات مسمار کی تھی
ڈی ایم اے ٹیموں نے آج 5 بجے گزشتہ روز نامکمل رہنے والے آپریشن کا دوبارہ آغاز کیا
آپریشن کے دوران جی نائن اور ملحقہ علاقوں میں گرین بیلٹس، دیگر تجاوزات مسمار کر دی
آپریشن کے دوران قبضے میں لیا گیا سامان ڈی ایم اے سٹور منتقل کر دیا گیا
ڈرائیکٹر ڈی ایم اے کی ہدایات پر فیلڈ انچارج.گل شیر کی سربراہی میں ڈی ایم اے اور ایم پی او ڈیپارٹمنٹ کی ٹیموں نے تجاوزات کے خلاف آپریشن میں حصہ لیا
ڈی ایم اے کی ٹیمیں شہر بھر سے تجاوزات کے خاتمے تک تجاوزات مہم جاری رکھیں گی۔
سیدہ شفق ہاشمی ایڈمنسٹریٹر اسلام آباد
تمام فیلڈ ٹیمیں ڈرائیکٹر ڈی ایم اے کے ذریعے ایڈمنسٹریٹر اسلام آباد کو روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ کریں گی۔
0 1 1 minute read


