پاکستان

مذاکرات کی اپیل میں این آراومانگاجارہاہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مذاکرات کی اپیل این آر او کی اپیل ہے۔ہفتہ کو اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ریاست پر حملہ کرنے والے کو سزا دی جاتی ہے مذاکرات نہیں کیے جاتے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں آگ لگانے، انتشار پھیلانے اور مسلح جتھے بنانے والے سے بات چیت نہیں ہو سکتی۔ان کا کہنا تھا کہ ریت کی طرح جماعت بکھر جانے کے بعد مذاکرات یاد آ گئے؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button