پاکستان

بائے پرجوائے نامی طوفان میں مزید شدت ،محکمہ موسمیات کا موقف سامنے آگیا

کراچی :بحیرہ عرب کے جنوب مشرق میں موجود سائیکلون کل شام میں شدت اختیارکر چکا ہےبائے پرجوائے نامی طوفان کراچی کے جنوب سے 1260 کلو میٹر دور ہے طوفان کے ارد گرد ہوا 110 سے 120کلو میٹر کی رفتار سے چل رہی ہے طوفان میں آئندہ آٹھ گھنٹوں میں مزید شدت آنے کا امکان ہے۔ سائیکلون بحیرہ عرب کے شمال کی جانب بڑھ رہا ہے فی الحال طوفان سے کراچی اور بلوچستان کی ساحلی پٹی کو خطرہ نہیں ، طوفان کی مسلسل مانیٹرنگ کی جارہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button