کشمیر

باغ ، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن آج ہوگا

باغ (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن آج ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق باغ کے حلقہ ایل اے 15 وسطی میں پولنگ صبح 8 بجے سے شروع ہو کر شام 5 بجے تک جاری رہے گی ، حلقے کے 101186 ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے ،ضمنی الیکشن کے سکیورٹی انتظامات کیلئے پولیس رینجر اور ایف سے کی خدمات حاصل کی گئی ہیں جن میں 2578 پولیس اہلکاروں جبکہ ایف سی اور رینجرز کے 600 جوان بھی تعینات کیے جائیں گے، آج باغ میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button