دنیاکشمیر

بریکنگ نیوز۔۔۔۔۔ *بھارتی اپوزیشن کانگرس کا کشمیر کو اس کا کھویا ہوا حق دلانے کا دعویٰ*

*بھارتی اپوزیشن کانگرس کا کشمیر کو اس کا کھویا ہوا حق دلانے کا دعویٰ* مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کئی دہائیوں سے جاری ہےمقبوضہ کشمیر میںمظلوم اور لاچار کشمیریوں کا کوئی پر سان حال نہیں2019 میں بھارت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کر کہ پورا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا مودی سرکار نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ ڈالے آج مودی کے نام نہاد سیکولر بھارت میں دوبارہ سے کشمیر کی آزادی کی آواز گونج اٹھی ہےحال ہی میں کانگریس نے جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کا منشور جاری کیا کانگریس کے ترجمان پون کھیرا نے کہا کہ کشمیر خوابوں کا قبرستان بن چکا ہےآرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد سے مقبوضہ کشمیر پر مودی نے جابرانہ سیاست کی ہے، پون کھیرامقبوضہ کشمیر ایک ایسی ریاست ہے جس کا حق چھین کر اسے مرکز کے زیر انتظام علاقہ بنا دیا گیا، پون کھیرا کشمیر کی آزادی واپس حاصل کرنا ضروری ہے، پون کھیراہم وعدہ کرتے ہیں کہ جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کو بحال کرنا یقینی بنائیں گے، پون کھیراکانگریس کے اس منشور پر بی جے پی نے ہمیشہ کی طرح زہر اگلنا شروع کر دیایونین منسٹر امیت شاہ نے کہا کہآرٹیکل 370 اب تاریخ کا حصہ بن چکا ہے اور یہ اب بحال نہیں کیا جاسکتاہم اس مسئلے کو جڑ سے ہی ختم کر دیں گے تاکہ کشمیر کے معاملے پر کوئی بول نہ سکے، امیت شاہمسئلہ کشمیر پر مودی کی ہٹ دھرمی اور فسطائیت برقرار ہے لیکن کانگریس جیسی پارٹی مظلوم کشمیریوں کے لیے امید کی ایک کرن بن کر سامنے آئی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button