اہم خبرپاکستانتازہ ترین

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج3بجے پارلیمنٹ ہائوس طلب

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا وفاقی کابینہ اجلاس میں بجٹ 2023-24 کی تجاویز پیش کی جائیں گی۔ کابینہ اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ سے متعلق حتمی فیصلہ ہوگا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کابینہ کو بجٹ تجاویز پر بریفنگ دینگے۔کابینہ اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 24 مئی اور 7 جون کے فیصلوں کی توثیق ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button