دنیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر خفیہ دستاویزات کیس میں فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو منگل کو میامی کی وفاقی عدالت میں طلب کر لیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ نے فرد جرم سے متعلق میرے وکلا کو آگاہ کیا۔ حکومت مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے ۔واضح رہے کہ فلوریڈا میں ٹرمپ کی اسٹیٹ پر چھاپہ مار کر 13 ہزار دستاویزات کو قبضے میں لیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button