پاکستان

مسلم لیگ ن کا عام انتخابات میں جہانگیر ترین سے ہاتھ ملانے کا عندیہ

لاہور(اے بی این نیوز) مسلم لیگ نواز کا جہانگیر ترین کی نئی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کیساتھ انتخابی اتحاد کا عندیہ دیدیا ۔زرائع کے مطابق معاون خصوصی وزیراعظم عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین کیساتھ ہمارے تعلقات بہتر ہیں ، ان کی جماعت کے اہم رہنما عون چوہدری حکومتی کابینہ کا حصہ ہیں ۔ بہت سارے حلقوں میں جہانگیر ترین کیساتھ ملکر مشترکہ امیدوار لائیں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button