پاکستانتازہ ترین

یہ تو پھر ہونا ہی تھا ۔۔۔ وفاقی حکومت نے خیبر پختونخو اپر پابندی لگادی، نوٹیفکیشن بھی جاری

اسلام آباد/کراچی (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی عائد کر دی ہے اور نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے پی ٹی ایم کی سرگرمیوں کو ملک کی سلامتی اور امن کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ ادھر ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے کہا ہے کہ حکومتی فیصلہ قابل مذمت ہے، پی ٹی ایم پر پابندی کا نوٹیفکیشن فوری واپس لیا جائے۔(وفاقی حکومت) نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی۔ کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے پی ٹی ایم پر پابندی کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس پر جلد عملدرآمد کر دیا جائے گا۔ لہٰذا، وفاقی حکومت انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کی دفعہ 11B کے تحت اختیارات کا استعمال کر رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button