پاکستانتازہ ترین

حکومت کو کس بات کا خوف ہے۔ جلسے کی اجازت کیوں نہیں دی گئی ،ساری رات خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں ہی تھا، علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ہمیں پرامن احتجاج کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ میں ساری رات خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں رہا۔ حکومت کو کس بات کا ڈر ہے؟ ملاقات کی اجازت کیوں نہیں دی گئی؟ ہمیں ایک کلومیٹر پر کنٹینر اور گڑھے ملے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد ہمارے صوبے کی ملکیت ہے۔ اور میں ساری رات خیبرپختونخوا ہاؤس میں رہا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button