پاکستان

خدیجہ شاہ سمیت پی ٹی آئی کی دیگر 13 خواتین کارکنان کا جوڈیشل ریمانڈ ، تحریری حکم نامامہ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جناح ہاؤس حملہ کیس،خدیجہ شاہ سمیت پی ٹی آئی کی 13 خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا ۔ واضح رہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے خدیجہ شاہ سمیت دیگر 13 خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا جاری کیا ہے ۔ فیصلہ میں انسداد دہشت گردی عدالت کا تفتیش22 جون تک مکمل کرنے کا حکم ۔ یہ فیصلہ ایڈمن جج عبہرگل نے تحریری کیا ، تفتیشی افسرنے عدالت سے 20 روز کا جسمانی ریمانڈ مانگا لیکن عدالت نے پی ٹی آئی خواتین کارکنان کو 14 روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجنے کا حکم دیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button