سرگودھا(نیوز ڈیسک) تیزرفتارڈمپر کی کارکوٹکر،3افراد جاں بحق عیدپر گھرواپس جانے والے پیاروں نہ مل سکے ۔تفصیلات کے مطابق سرگودھاروڈپرسبزی منڈی کے قریب یہ ٹریفک حادثہ پیش آیا ،جس میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ کارسوارفیملی ساہیوال سے خوشاب جارہی تھی ۔حادثے میں تین افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہیں ،زخمیوں اورلاشوں کو ڈی ایچ کیوہسپتال جوہرآبادمنتقل کیا گیا ۔ ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ۔



