پاکستان

جماعت اسلامی اور پیپلزپارٹی کے درمیان کڑا مقابلہ ،میئر ، ڈپٹی میئر کراچی کا فیصلہ آج ہوگا

کراچی(نیوز ڈیسک)جماعت اسلامی اور پیپلزپارٹی کے درمیان کڑا مقابلہ ،میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کا فیصلہ آج ہوگا ، آرٹس کونسل میں پولنگ اسٹیشن کے دروازے کھولے دیئے گئے۔انتخابی عمل 11 بجے شروع ہوگا، پہلے میئر اور پھر ڈپٹی میئر کا انتخاب ہوگا شو آف ہینڈ کے ذریعے ہوگا۔ امیدواروں کی حتمی لسٹ جاری کردی گئی ۔الیکشن کمیشن علامیہ کے مطابق ، میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کے لیے پی پی پی اور جماعت اسلامی کے ہی امید وار میدان میں آئیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button