Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
اسد عمر اور سیف اللہ خان نیازی نے پارٹی میں واپسی کا اشارہ دیدیا
پاکستان

اسد عمر اور سیف اللہ خان نیازی نے پارٹی میں واپسی کا اشارہ دیدیا

اسلام آباد:عمران خان کو مشکل وقت میں چھوڑ کر جانے والے پی ٹی آئی رہنماوں کا پارٹی میں واپسی کا اشارہ دےدیا۔ ذرائع کے مطابق سابق چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی اور سابق سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر نے ایک ہفتہ قبل پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا تھا ، دونوں رہنمائوںنے قلیل مدت میں پارٹی میں واپسی کیلئے تیاری کرلی۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر سیف اللہ سرور خان نیازی پارٹی چھوڑنے کے تین دن میں دوبارہ پارٹی میں شمولیت اختیار کرلیں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button