Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
عید سے قبل پاکستانیوں کے لئے شاندار خبر آگئیپیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی
بڑی خبرپاکستانتازہ ترینکاروبار

عید سے قبل پاکستانیوں کے لئے شاندار خبر آگئی پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی

عید سے قبل پاکستانیوں کے لئے شاندار خبر آگئی پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک دن میں دو بڑے اعلان کردیے، صنعتوں کیلئے بجلی سستی کرنے کے بعد بڑی عید پر وزیراعظم نے عوام کیلئے بڑی عیدی کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزیراعظم آفس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 258 روپے 16 پیسے فی لیٹر ہوگیاعلامیہ کے مطابق ڈیزل کی 2 روپے 33 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 267 روپے 89 پیسے فی لیٹر ہوگی۔پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ایک دن پہلے ہی کردی گئی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگایکم جون کو حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی تھی، اب تک پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں مجموعی طور پر 35 روپے کا ریلیف عوام کو دیا جا چکا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button