Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
پاکستان کے کس صوبے کے لوگ سب سے زیادہ خوش ہیں؟ سروے جاری - Dailyghaznavi
بڑی خبر

پاکستان کے کس صوبے کے لوگ سب سے زیادہ خوش ہیں؟ سروے جاری

پاکستان کے صوبے خیبر پختو نخوا میں خوش رہنے والے افراد کی شرح پاکستان کے دیگر صوبوں کی نسبت زیادہ ہے۔گیلپ پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق ملک میں پاکستان کے صوبوں میں سب سے زیادہ خوش افراد کی شرح خیبرپختونخوا میں نظر آئی جہاں 73 فیصد افراد نے خوش ہونے کا کہا۔
یہ بھی پڑھیں
50 فیصد تاجرکورونا کے دوران ریلیف دینے پر وفاقی حکومت سے مطمئن ہیں،گیلپ سروے
کورونا وبا کے باعث خریدوفروخت میں کمی ہوئی ہے،گیلپ سروے میں تاجروں کی اکثریتی رائے
گیلپ سروے کے مطابق 59 فیصد عوام نیب پر اعتماد کرتے ہیں: چیئرمین
سروے میں بتایا گیا ہے کہ 65 فیصد پاکستانیوں نے تمام مسائل کے باوجود خوش ہونے کا کہا ہے جبکہ 23 فیصد نے ناخوش ہونے کا بتایا۔ سروے کے مطابق پاکستانیوں نے خوش ہونے میں پڑوسی ملک بھارت اور افغانستان کو پیچھے چھوڑ دیا کیوں کہ بھارت میں 61 فیصد تو افغانستان میں 45 فیصد نے خوش ہونے کا کہا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button